کاہنہ،زمین کے تنازعہ پر رشتے داروں میں گولیاں چل گئیں

Kahna firing,one injured
کیپشن: firing file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد)کاہنہ کے علاقے بورے شاہ دربار کے قریب زمینی تنازع پر رشتہ داروں میں گولیاں چل گئی جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
کاہنہ میں مصطفی نامی شخص کا اپنے چچا زاد بھائیوں کے ساتھ زمین کا تنازعہ چل رہا تھا،دونوں رشتہ داروں میں لڑائی جھگڑا ہوا ، ملزمان کی فائرنگ سے 35 سالہ مصطفی زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا[ پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔