ویب ڈیسک: ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان انتقال کرگئے ہیں ۔
اقبال محمد علی کورنگی کراچی سے رکن قومی اسمبلی تھے ۔ ایم کیو ایم ترجمان کے مطابق وہ کچھ عرصے سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔