سٹی 42: شہر میں منکی پاکس کا خطرہ پھیلنے لگا
لاہور میں منکی پاکس کے مریض کی تصدیق ہوگئی ۔جنرل ہسپتال میں زیر علاج رحمت علی منکی پاکس میں مبتلا ہوگیا۔
رحمت علی کو منکی پاکس کی علامات کے ساتھ داخل کیا گیا۔محکمہ صحت کی ریفرنس لیب میں منکی پاکس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
ایم ایس جنرل ہسپتال نے بتایا کہ رحمت علی کو آئسولیشن میں علاج کیلئے رکھاگیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App