ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورسےدبئی جانیوالےمسافرسےاسلحہ اورگولیاں برآمد

لاہورسےدبئی جانیوالےمسافرسےاسلحہ اورگولیاں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہورسےدبئی جانیوالےمسافرسےاسلحہ اورگولیاں برآمد ہوگئیں 
پولیس کے مطابق کیولری گراؤنڈکابلال احمددبئی جانےکیلئےایئرپورٹ پہنچا،اےایس ایف نےبیگ کےخفیہ خانےسےاسلحہ وگولیاں برآمدکرلیں۔
ملزم بلال احمدکےبیگ سے 9ایم ایم پستول اور 48 گولیاں برآمد ہوئیں۔
ملزم کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج کرلیا ،  تحقیقات جاری ہیں