ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمعیت طلبا کا احتجاج؛ احمد سلمان بلوچ حراست کے بعد رہا؛ کئی سٹوڈنٹس کے خلاف مقدمہ درج

جمعیت طلبا کا احتجاج؛ احمد سلمان بلوچ حراست کے بعد رہا؛ کئی سٹوڈنٹس کے خلاف مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلباکے کارکنان کی گرفتاری اور احتجاج ہوا ۔
گزشتہ روز حراست میں لیے گئے سٹوڈنٹس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،مقدمہ میں 8 طالب علم نامزد اور 25 نامعلوم شامل ہیں ۔
آج بھی مسلم ٹاون پولیس نےاحتجاج کرنیوالے18 افرادکوحراست میں لیا،رہنماجماعت اسلامی احمدسلمان بلوچ کوحراست میں لینےکےبعدرہاکردیاگیا۔احمد سلمان بلوچ کوایس ایچ او مسلم ٹاؤن عاطف ملک نے حراست میں لیا تھا
اسلامی جمعیت طلبالاہور کےناظم عبداللہ عباس سمیت 20 کارکنان بھی زیرحراست ہیں ،احمد سلمان بلوچ اور آج حراست میں لئے جانے والے کارکنان کو رہا کر دیا گیا
رہا ہونیوالے کارکنان کی ایس ایچ او مسلم ٹاون عاطف ملک کے خلاف نعرے بازی کی ، مطالبہ کیا کہ  گزشتہ روز پکڑے جانے والے کارکنان کو بھی رہا کیا جائے۔