ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل ، عہدے پر بحال

 چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل ، عہدے پر بحال
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر)حفیظ الرحمٰن کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کردیا۔
چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرنے کافیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے دیا.

 جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس نے انٹراکورٹ اپیل پر آرڈر جاری  کرتے ہوئےچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر)حفیظ الرحمٰن کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔