آفتاب اکبر درانی کو سیکرٹری داخلہ تعینات کر دیا گیا

آفتاب اکبر درانی کو سیکرٹری داخلہ تعینات کر دیا گیا
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابر شہزاد تُرک : وفاقی حکومت نے سیکرٹری وزات مذہبی امور آفتاب اکبر درانی کو تبدیل کرکےسیکرٹری داخلہ تعینات کردیا۔ 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفتاب اکبر درانی کے سیکرٹری داخلہ کے عہدہ پر تقرر کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ان سےپہلےعبد اللہ سنبل سیکرٹری داخلہ تھے،جن کا گزشتہ ہفتے انتقال ہو گیا تھا، سیکرٹری داخلہ کی نشست عبداللہ سنبل کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔