کرکٹرنسیم شاہ کے فالورز کی تعداد میں اضافہ

نسیم شاہ،کرکٹر،فالورز،فاسٹ بالر،سٹی42
کیپشن: Naseem shah,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے انسٹاگرام فولورز کی تعداد 10 لاکھ ہو گئی ہے۔ ایشیا کپ سے قبل پیسر نسیم شاہ کے انسٹاگرام فولورز کی تعداد 4 لاکھ تھی جو کہ اب 1 ملین ہو چکی ہے۔

 افغانستان کے خلاف تاریخی چھکے لگانے والا بلا نسیم شاہ نے کسے عطیہ کیا؟سری لنکن اداکارہ نے بھی نسیم شاہ کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئرکردی۔

دوسری جانب افغانستان کے خلاف میچ سے قبل نسیم شاہ کے انسٹاگرام پر فولورز 4 لاکھ 28 ہزار تھے لیکن نسیم شاہ کے یادگار چھکوں نے ان کے انسٹا فولورز کی تعداد 7 لاکھ 28 ہزار کر دی جو کہ اب 10 لاکھ سے بھی زائد ہو چکی ہے۔