ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثنااللہ کو اہم ٹاسک دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثنااللہ کو اہم ٹاسک دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹریٹ کرائم میں اضافے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے تحفظات دور کرنے کے لیے وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کراچی کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کےمطابق وزیر داخلہ راناثنااللہ آئندہ ہفتے کراچی کا دورہ کریں گے، پولیس،رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام سے ملاقات ہو گی، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناللہ کا ایم کیوایم مرکز بہادرآباد کا دورہ بھی متوقع ہے۔ ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنان کے اہلخانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔رانا ثنااللہ کا سندھ حکومت کے نمائندوں کے ساتھ بھی اجلاس ہو گا۔