ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ ہائی کورٹ کا دیوالی کے موقع پر چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

سندھ ہائی کورٹ کا دیوالی کے موقع پر چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سندھ ہائی کورٹ نے دیوالی کے موقع پر چھٹی کا اعلان کر دیا۔

 سندھ ہائی کورٹ نے دیوالی کے موقع پر ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ملازمین کیلئے تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ جاری کردہ  نوٹیفکیشن کے مطابق  20 اور 21 اکتوبر کو تمام عدالتوں کے ہندو ملازمین کیلئے تعطیل ہوگی۔

 سندھ ہائی کورٹ کے زیر انتظام بینچز، ضلعی عدالتیں، وفاقی اور صوبائی ٹریبونلز اور خصوصی عدالتوں پر تعطیل کا اطلاق ہوگا۔