ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10؛ پشاور زلمی  کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ 

پی ایس ایل 10؛ پشاور زلمی  کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پی ایس ایل 10؛ پشاور زلمی   نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ  کرلیا 

پشاور زلمی  اور لاہور قلندرز کے اہم میچ  سے کچھ دیر قبل  پنڈی میں مٹی کا طوفان اور بارش  شروع ہوگئی تھی ، جس کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہوگیا تھا ۔اب  صورتحال بہتر ہونے کے بعد  میچ  کے لیے ٹاس کیا گیا ہے 

میچ کا آغاز   9:45 پر ہوگا، 

13/13 اوورز کا میچ کھیلا جائے گا

 پشاور زلمی  نے  ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ، لاہور قلندرز  پہلی اننگز سے میچ کا آغاز کرے گا