ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت؛ 35 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل ہوگیا

کوٹ لکھپت؛ 35 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:کوٹ لکھپت کے علاقے میں 35 سالہ خاتون کے قتل کا معاملہ، پولیس ذرائع کا کہنا تھا گزشتہ روز 35 سالہ فرحت کو پیسوں کے مطالبے پر قتل کیا گیا۔
مقتولہ سلائی کڑھائی کا کام کرتی تھی، مقتولہ آصف اقبال نامی شخص کے ٹیلرنگ یونٹ پر کام کرتی تھی،مقتولہ اپنے بھائی کے ساتھ آصف کے گھر پیسوں کا مطالبہ کرنے گئی۔

ملزم نے پہلے مقتولہ کے ساتھ جھگڑا کیا اور بعد میں فائرنگ کر دی،پولیس نے مقتولہ کے قتل کا مقدمہ اسکے والد اشرف کی مدعیت میں درج کر رکھا ہے،پولیس نے ملزم کو مزاحمت کے بعد گرفتار کر لیا تھا۔