ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبا تیاری پکڑ لیں،اہم خبر آ گئی

Intermediat,exams,date sheet
کیپشن: examination hall ,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

سیکنڈ ائیر امتحان کا آغاز18 جون سے ہوگا،پارٹ سیکنڈ کا پہلا پیپر سائیکالوجی کا لیا جائے گا۔سکینڈ ائیر کا امتحان کا سلسلہ 7 جولائی تک جاری رہے گا،آخری پیپر کمپیوٹر کا ہوگا۔

گیارہویں جماعت کے امتحان کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا،پارٹ ون کا  پہلا پیپر سائیکالوجی کا ہوگا،پارٹ ون کا آخری پیپر 26 جولائی کو اسلامیات کا ہوگا۔