ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنجروال میں افسوسناک واقعہ

ہنجروال میں افسوسناک واقعہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) ہنجروال میں افسوسناک واقعہ، جڑواں بہن بھائی آٹے کی پیٹی میں بند ہونے سے جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ہنجروال میں جڑواں بہن بھائی کھیلتے کھیلتے آٹے کی پیٹی میں جاگھسے اور  اوپر سے آٹے کی پیٹی کا ڈھکن بند ہوگیا جس   کے باعث دم گھٹنے سے دونوں جاں بحق ہوگئے، واقعے کے وقت گھر میں بچے اکیلے تھے جس کی وجہ سے کوئی انہیں پیٹی سے نہیں نکال سکا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں۔

Sughra Afzal

Content Writer