ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان 

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
 میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ 15اگست کو آسٹریلیا اور جاپان کے درمیان ہو گا۔
پاکستان ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ 15اگست کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گااورپاک بھارت ٹاکرا19 اگست کو ایمسٹلفین میں ہوگا۔
پاکستان گروپ کا آخری میچ ویلز کے خلاف 17اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان گروپ کے تینوں میچ ویگنار ہاکی سٹیڈیم ایمسٹلفین میں کھیلے گا۔