ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو رمیں  245ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق، 297 زخمی

لاہو رمیں  245ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق، 297 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں  24 گھنٹوں کے دوران 245ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 297 زخمی ہوگئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 245 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق جبکہ 297 زخمی ہوئے۔

 جن میں 106 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیااور 191 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی ہے۔
حکام کے مطابق حادثات تیز رفتاری اورٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئےہیں۔