ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری دفاتر کےاوقاتِ کار بحال،باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

سرکاری دفاتر کےاوقاتِ کار بحال،باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)اسلام آباد میں رمضان المبارک کے اختتام اور عید کی آمد کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار بحال کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقاتِ کار فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور تاحکم ثانی جاری رہیں گے۔
 نوٹیفیکیشن کے مطابق نئے اوقاتِ کار فوری و تاحکم ثانی نافذ العمل ہوں گے،ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر صبح 8 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔
 نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر صبح 8 سے دوپہر 3 بجے تک کھلے رہیں گے،سرکاری دفاتر میں نماز اور کھانے کا وقفہ دوپہر ایک سے ڈیڑھ بجے تک ہو گا۔

 وزارتوں، ڈویژنز، صوبائی چیف سیکریٹریز، متعلقہ اداروں کو نوٹیفکیشن ارسال کردیاگیاہے۔

  
 
 

Ansa Awais

Content Writer