ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا فضل الرحمان کے فرزند مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ

مولانا فضل الرحمان کے فرزند مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ساجد بلوچ :ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے فرزند مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی حادثے کاشکارہوگئی۔

مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی کوحادثہ وانڈہ یارک کے قریب پیش آیاجس کے نتیجے میں انصار السلام کے دو رضاکار شہید اورایک زخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق شہید ہونے والوں کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے ۔