ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 291 ٹریفک حادثات؛ 360 افراد  زخمی 

 لاہور میں 291 ٹریفک حادثات؛ 360 افراد  زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :24 گھنٹوں کے دوران 291 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 360 افراد زخمی ہوئے،141 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،219 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،