رائیونڈ اڈہ پلاٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک،تیسرا  فرار

رائیونڈ اڈہ پلاٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک،تیسرا  فرار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابدچودھری)رائیونڈ اڈہ پلاٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ  میں دو ڈاکو ہلاک،لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
رائیونڈ اڈہ پلاٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ  میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق شہری محمد زاہد سے ڈکیتی کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی توڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی،پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2ڈاکو ہلاک جبکہ تیسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
ہلاک ڈا کوؤں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔