ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیچنگ ہسپتالوں میں 3599 نرسز بھرتی کرنے کا فیصلہ

ٹیچنگ ہسپتالوں میں 3599 نرسز بھرتی کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ٹیچنگ ہسپتالوں میں نرسزکی کمی دورکرنےکیلے پنجاب پبلک سروس کمیشن کےتحت3599نرسزبھرتی کرنےکافیصلہ کرلیا گیا 
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ نےسیکرٹری پبلک سروس کمیشن کومراسلہ بھجوادیا،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی پی پی ایس سی سےنرسزکی بھرتی کاعمل جلدمکمل کرنیکی استدعا کی ، سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں نرسز کی شدید کمی کا سامنا ہے ، نرسزکی تعدادکم ہونےکی وجہ سےمریضوں کی دیکھ بھال کاعمل متاثر ہے ، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نرسزکی کمی کودورکرنےکیلئےکوشاں ہے