ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید الاضحیٰ پر جرائم کی شرح عید الفظر کی نسبت  31 فیصد کم ہو گئی

Eid Day in Lahore, Crime rate in Lahore, Cty42, Police Force, Lahore Police, DIG Operation Faisal Kamran , City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان:  لاہور پولیس کے جامع ،موثر سکیورٹی انتظامات کی بدولت عیدالاضحٰی بخیر وعافیت سے گزر گئی۔  
لاہور پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عید الفطر کی نسبت عید سے پہلے کی رات اور عید الاضحی کے روز کرائم کی شرح میں 31 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔
ڈی آئی جی آپریشنز کامران فیصل نے بتایا کہ لاہور پولیس کی پٹرولنگ ٹیمیں سڑکوں پر عوام کی سکیورٹی کے لیے موجود رہیں، ڈولفن،پی آر یو و دیگر ٹیموں نے الرٹ ہو کر اپنے فرائض منصبی سرانجام دیئے۔