ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پولیس نےموٹرسائیکل چور گینگ کو گرفتار کرلیا

لاہور پولیس نےموٹرسائیکل چور گینگ کو گرفتار کرلیا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: لاہور کے علاقے مصری شاہ سے پولیس نے کارروائی کے دوران موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کرلیا۔

 مصری شاہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا، گرفتارملزمان کے قبضہ سے 5 موٹر سائیکل غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا، ملزمان شہر کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے تھے۔

 ریکارڈ یافتہ ملزمان نے دوران تفتیش مزید وارداتوں کا انکشاف کر دیا، ملزمان میں سرغنہ ندیم عرف دیما پنجو، عاصم میر، نور اور احتشام عرف چٹا شامل ہیں، واردات کے لیے آئے ملزمان کو پولیس نے دھر لیا اور مقدمات درج کر دیئے۔

Bilal Arshad

Content Writer