ایف کی آر کے 149 کسٹمز انسپکٹرز اور انٹیلی جنس آفیسرز کی گریڈ 17میں ترقی

FBR Promotions, City42
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر: ترقی کے منتظر ان لینڈ ریونیو کے افیسرز کی سنی گئی ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 149 کسٹمز انسپکٹرز اور انٹیلیجنس آفیسرز کو گریڈ سترہ میں ترقی دے دی۔

کسٹمز انسپکٹرز اور انٹیکیجنس آفیسرز کی ترقی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔