سورس: Google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: لوئر کرم سے لاپتہ نوجوان کی لاش قریبی پہاڑی سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا، نوجوان کی لاش ملنے پر چچا نے صدمے میں خودکشی کرلی۔ نوجوان کے دوسرے چچا نے چاقو مارکر خود کو زخمی کرلیا۔ پاکستان میں سونے کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں حیران کن اضافہ Ansa Awais Content Writer شیئر کریں: قومی