روایت برقرار،بارہویں جماعت کے ریاضی کا پرچہ وقت سےپہلےآوٹ

Paper Out
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آج بارہویں جماعت کے ریاضی کا پرچہ وقت سے 15 منٹ پہلے آؤٹ ہوگیا. 

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آج بارہویں جماعت کے ریاضی کا پرچہ جاری ہیں۔بارہویں جماعت کے ریاضی کا پرچہ وقت سے 15 منٹ پہلے آؤٹ ہوگیا۔نقل مافیہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے سوالات حل کرانے لگے

لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل میٹرک کے پیپر بھی آوٹ ہوچکے ہیں،جس پر انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔