اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرانے والوں کیلئے اہم خبر

Weapon License
کیپشن: Weapon License
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھرکھر: اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ، محکمہ داخلہ نے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن سے ایک ارب روپے کما لیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  پنجاب میں اب تک دس لاکھ اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ ہو چکے ہیں، اب بھی پانچ لاکھ بک والے اسلحہ لائسنس موجود ہیں۔ محکمہ داخلہ نے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن سے ایک ارب روپے کما لیے ہیں، عوام نے محکمہ داخلہ سے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزشن کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔