سٹی42: ڈالر کی چڑھتی پروان کو بریک لگ گئی، مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی ہے۔
مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں آج ڈالر کی قیمت میں کچھ کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستاہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 156روپے 75 پیسے ہوگئی جبکہ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی کا رجحان ہے۔