طیب سیف : پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں توسیع کر دی ۔
نوٹم پی اے اے کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بھارتی ایئرلائنز یا آپریٹرز کے زیرِ انتظام، ملکیت یا لیز پر لیے گئے طیاروں کے لیے بند کر دی ۔ فوجی پروازوں سمیت کسی بھی قسم کی دوسری پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند رہے گی ۔
یہ پابندی اب 24 اگست 2026 (پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم) تک مؤثر رہے گی۔