ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریلوےروڈپر2منزلہ خستہ حال مکان کی چھت گر گئی

ریلوےروڈپر2منزلہ خستہ حال مکان کی چھت گر گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نولکھا، ریلوےروڈپر2منزلہ خستہ حال مکان کی چھت گر گئی
ریسکو حکام کے مطابق حادثےکےنتیجےمیں متعددافرادملبےتلےدب گئے،ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں ، تاحال افراد کی تعداد کا تعین نہیں ہوسکا