شہباز علی: معروف ٹار اتھلیٹ ارشد ندیم نے حالیہ سرجری کے بعد بحالی (ری ہیب) پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، تاکہ وہ مکمل صحت یابی کے بعد دوبارہ بین الاقوامی مقابلوں میں بھرپور انداز میں شرکت کر سکیں۔
ارشد ندیم نے سرجری کے بعد ہلکی پھلکی واک شروع کردی,معروف سرجن ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے ارشد ندیم کی سرجری کی,علی شیر باجوہ ارشد ندیم کے بحالی پروگرام کی نگرانی کر رہے ہیں,ڈاکٹر علی شیر باجوہ آئندہ ہفتے چیک اپ کرکےٹریننگ بارے فیصلہ کرینگے.
ابتدائی طور پر ارشد ندیم کو ہلکی واک اور ایکسرسائز کروائی جائے گی,مرحلہ وار ارشد ندیم کے ٹریننگ کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا .