عابد چودھری :شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کر کےپیشی پرآئےشہریوں کوقتل اورزخمی کرنےوالامفروراشتہاری گرفتار کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اشتہاری دہشتگردی ،قتل اوراقدام قتل کےمقدمہ میں شاہدرہ ٹاؤن پولیس کومطلوب تھاملزم نےساتھیوں کےہمراہ2افرادکوقتل اور3کوزخمی کیاتھامفروراشتہاری4سال سےروپوش تھا،جدیدٹیکنالوجی کی مددسےگرفتارکیاگیا۔
مفروراشتہاری سخاوت کوگرفتارکرکےانویسٹی گیشن ونگ کےحوالےکیاگیا۔