لاکھوں طلباء کا مستقبل خطرے میں، بری خبر آگئی

 Taxeses increased on skills education
کیپشن: students
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)سکلز ایجوکیشن حاصل کرنےوالے بچوں پر ٹیکسسز کی بھرمار، نئے ٹیکسسز عائد ہونے سے 10 لاکھ ہنر مند طالبعلموں کا روزگار متاثر ہونے کا خدشہ،صدر سرونگ سکولز ایسوسی ایشن رضاء الرحمن کا کہنا ہےٹیکسسز سےہنرمند سٹوڈنٹس کی ایک ارب ڈالر کی آمدن رک جائیگی،سب سے زیادہ اثر ملکی معیشت پر پڑے گا۔
 صدر سرونگ سکولز رضا الرحمن کے مطابق ہنر مند طالبعلم غیرملکیوں کو فری لانسنگ سروسسز فراہم کرتے ہیں، فری لانسنگ کی مد میں بچوں کو سالانہ ایک ارب ڈالر کی آمدن ہوتی تھی، ٹیکسسز عائد ہونے سے ایک ارب ڈالر کی آمدن بند ہوجائے گی،انہوں نے بتایا کہ بھارت ہر سال 45 بلین ڈالرکی فری لانسسنگ کی سروسز ایکسپورٹ کرتا ہے۔

حکومت ٹیکس نہ لگاتی تو فری لانسنگ کی ایکسپورٹ 6 بلین ڈالر تک پہننے کا امکان تھا،پاکستان میں ڈالر نہ آنے سے ملکی معشیت پر برا اثر پڑے گا،پی ٹی آئی حکومت سکلز ایجوکیشن کیلئے مفت سروسز فراہم کررہی تھی،موجودہ حکومت بچوں کے لئے سکلز ایجوکیشن کے لئے ٹیکس فری سروسز فراہم کرے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer