ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند

موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔ 

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔ روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔ شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں۔ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ تیز رفتاری نہ کریں، آگے والی گاڑی سے محفوظ فاصلہ رکھیں۔ رہنمائی اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں۔