میاں افتخار رامے: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی بہن اسماء نواز نے جنید صفدر کی شادی میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور اہل خانہ نے شرکت کی۔ اسماء نواز نے اپنے شوہر کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کی، اور سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہوئیں۔ اسماء نواز کی عوامی جھلک کو نایاب قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ وہ عام طور پر عوامی تقریبات سے دور رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ یہ جنید صفدر کی دوسری شادی تھی (پہلی 2021 میں ہوئی تھی جو بعد میں ختم ہو گئی)۔