ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاروباری طبقے کیلئے اہم خبر

کاروباری طبقے کیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : کاروباری طبقے کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے کہ ٹیکس رجسٹریشن کی ایک دفتر سے دوسرے دفتر یا زون میں منتقلی کے لیے درخواست  آن لائن پورٹل میں دینا ہو گی۔ 

روایتی طور پر کاغذی جمع ہونے والی درخواست پر کوئی کاروائی نہیں ہو گی ۔

حدود تبدیلی کی اجازت چیف کمشنر ایف بی آر کی منظوری سے ہو سکے گی ۔