ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حدیبیہ کرپشن کیس شہباز شریف کی بد عنوانیوں کا اشتہار ہے: خرم نواز

حدیبیہ کرپشن کیس شہباز شریف کی بد عنوانیوں کا اشتہار ہے: خرم نواز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈا پور کا شہباز شریف کے بیان پر رد عمل،انکاکہنا ہےکہ شہباز شریف  نے کچھ بیان یاد کر رکھے ہیں، انہیں دہرا کر قوم کو بے وقوف بناتے رہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خرم نوازگنڈا پور نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بیان پر ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرطاہر القادری شہباز شریف کے سانحہ ماڈل ٹاؤن جیسے خونی منصوبوں کے خلاف ہیں دھیلے کی کرپشن نہ کرنے والا بیان نجفی کمشن رپورٹ میں نام آنے پر استعفیٰ دینے جیسا ہے۔

 خرم نواز گنڈا پور کا کہنا تھا کہ حدیبیہ کرپشن کیس شہباز شریف کی بد عنوانیوں کا اشتہار ہے، شہدائے ماڈل ٹاؤن کا انصاف مانگنے پر شہباز شریف کی رات کو جاگنے والی بیماری بڑھ گئی ہے۔