ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے ایم 2 دھند کے باعث بند

موٹروے ایم 2 دھند کے باعث بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند کردی گئی ۔ 
ترجمان کے مطابق موٹرویزکی بندش کامقصدعوام کی جان ومال کاتحفظ ہے،دھندڈرائیونگ کیلئےخطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔
شہری دھندمیں سفرسےگریزکریں۔دھندکےموسم میں دن کےوقت سفرکوترجیح دیں۔