سٹی 42: پنجاب حکومت نے ماہ رمضان کے دفتری اوقات کار جاری کردیے ۔
پیر سے جمعرات تک صبح 9سے 3بجے تک دفتری اوقات ہونگے۔جمعہ کودفتر کا وقت صبح 9بجے سے ساڑھے 12بجے تک ہوگا۔چھ دن والے دفاتر کے اوقات کارصبح 9سے 2بجے تک ہونگے۔
جمعہ کودفتری اوقات کارصبح 9 سے ساڑھے 12تک ہونگے۔پنجاب حکومت نے نئے اوقات کارکانوٹیفکیشن جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App