ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماہ رمضان پہلی تراویح، سکیورٹی کے سخت انتظامات

ماہ رمضان پہلی تراویح، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 420: ماہ رمضان پہلی تراویح، سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔ 
ایس پی سٹی بلال احمد نے نماز تراویح کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ ایس پی سٹی نے مساجد کی سکیورٹی پر مامور جوانوں سے ملاقات کی اور بریف کیا۔
ایس پی سٹی بلال احمد نے ڈویژن کی اہم مساجد پر مامور نفری کو چیک کیا۔
ایس پی سٹی نے کہا مساجد میں آنے والے نمازیوں کی چیکنگ کو یقینی بنایا جائے ،مشکوک شخص اور لاوارث سامان کی فوری اطلاع دیں۔