سٹی 42: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الکبیر آزاد نے صدارت کی ۔ چاند کی شہادتیں موصول ہونے پر رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کی تصدیق کی گئی ۔ کل بروز جمعرات یکم رمضان المبارک ہوگا ۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے باقاعدہ اعلان کردیا ۔