ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دریائے راوی میں خاتون کا بچوں کے ساتھ چھلانگ لگانے کا معاملہ، ماں و بچے کو نکال لیا گیا

دریائے راوی میں خاتون کا بچوں کے ساتھ چھلانگ لگانے کا معاملہ، ماں و بچے کو نکال لیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دریائے راوی میں مبینہ طور پر خاتون نے دو بچوں کے ساتھ چھلانگ لگا دی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے ماں اور ایک بچے کو نکال لیا اور دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دریائے راوی میں خاتون نے دو بچوں کے ساتھ چھلانگ لگائی اور فوری طور پر ریسکیو ٹیم نے تینوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا اور ماں اور بچے کو دریائے راوی سے نکال لیا۔

 ریسکیو حکام نے بتایا کہ ایک بچے کی تلاش جاری ہے۔

Ansa Awais

Content Writer