ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ; پی آئی سی ایمرجنسی منتقل

سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ; پی آئی سی ایمرجنسی منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑا ۔
خواجہ سعد رفیق کو پی آئی سی میں ایمرجنسی میں لایا گیا۔
پی آئی سی ، خواجہ سعد رفیق کی انجیوپلاسٹی ،ایک سٹنٹ ڈالا گیا۔ڈاکٹرز  کے مطابق اب خواجہ سعد رفیق کی طبیعت بہتر ہے۔