ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ایئر پورٹ پر دبئی سے آئی خاتون سے 6 کلو چاندی کے بسکٹ برآمد

کراچی ایئر پورٹ پر دبئی سے آئی خاتون سے 6 کلو چاندی کے بسکٹ برآمد
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پر کارروائی کر کے دبئی سے آئی خاتون سے 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد کر لیے۔

کسٹمز حکام کے مطابق برآمد ہوئی چاندی کی مالیت تقریباً 70 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

چاندی کو تحویل میں لے کر کسٹمز ایکٹ 1969ء کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

کسٹمز حکام کی جانب سے خاتون سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔