ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر ایک بار پھر مہنگا

 ڈالر ایک بار پھر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا 
اسٹیٹ بینک  کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 279.27 روپے سے بڑھ کر 279.37 روپے پر بند ہوا
ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل کی طلب پر ڈالر مہنگا ہوا ہے ،

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا 281.08 روپے کا ہوگیا  ,اوپن مارکیٹ میں یورو 67 پیسے کمی سے 293.88 روپے کا ہوگیا    ,اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 32 پیسے مہنگا ہوکر 354.13 روپے پر پہنچ گیا      ,اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 5 پیسے اضافے سے 76.58 روپے کا ہوگیا   ,اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال بھی 5 پیسےمہنگا ہوکر 74.83 روپے کا ہوگیا