ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رجب طیب اردوان انٹرچینج 94 روز میں مکمل کیا،محسن نقوی

رجب طیب اردوان انٹرچینج 94 روز میں مکمل کیا،محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر داخلہ محسن نقوی نے  کہا ہے کہ اسلام آباد کی ترقی کیلئے مزید کام کر یں گے ۔

 رجب طیب اردوان انٹرچینج ایف 8 فعال ہونے کی تقریب  سے  خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد کی ترقی کیلئے مزید کام کرینگے۔اسلام آبادکو مزید کیسے خوبصورت بناناہے، وزیراعظم نے تفصیلات مانگی ہیں۔

  تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی ۔

  محسن نقوی نے کہا کہ  وزیراعظم کے احکامات پر منصوبہ 94 روز میں مکمل کیا، اسلام آبادکو مزید کیسے خوبصورت بناناہے، وزیراعظم نے تفصیلات مانگی ہیں ۔