شب معراج کی مناسبت سے داتا دربار کو سجا دیا گیا

شب معراج کی مناسبت سے داتا دربار کو سجا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شب معراج کی مناسبت سے داتا دربار کو سجا دیا گیا ہے۔ 

داتا دربار میں شب معراج کے حوالے سے عبادات کا سلسلہ جاری ہے، شب معراج کی مناسبت سے داتا دربار میں محافل کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شب معراج کے حوالے سےعلماء و اہم شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ لوگ دربار آ کر نوافل ادا کرنے میں مصروف ہیں۔ 

Bilal Arshad

Content Writer