ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیر احسن اقبال نے سرکاری گاڑی واپس کردی

Ahsin Iqbal
کیپشن: Ahsin Iqbal
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال  نے سرکاری گاڑی واپس کردی۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے سرکاری گاڑی نازک اقتصادی صورتحال کے باعث واپس کی ہے۔ احسن اقبال نے اس حوالے سے اسپیشل سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھ دیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہےکہ مہنگی گاڑی کی جگہ چھوٹی گاڑی استعمال کی جا سکتی ہے، عوام بھی ملک کو درپیش مالی مشکلات کا سامنا کریں۔

Ansa Awais

Content Writer