ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان کو بھی لوٹ لیاگیا

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان کو بھی لوٹ لیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر راشد خان بھی سٹریٹ کرائم کا شکار ہوگئے۔

راشد خان نے بتایا کہ سٹریٹ کریمنل مجھ سے موبائل فون، 20ہزار روپے، اے ٹی ایم اور شناختی کارڈ لے گئے ہیں،انہوں نے ویڈیو میں بتایا کہ کراچی کے علاقے یاسین آباد میں فلیٹ کے نیچے سے سٹریٹ کریمنل مجھے لوٹ کر گئے ہیں،راشد خان نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی ایف آئی آر عزیز آباد تھانے میں درج کروادی ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer