ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضلع ٹانک؛ پولیس سٹیشن میں ڈرون حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

ضلع ٹانک؛ پولیس سٹیشن میں ڈرون حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ضلع ٹانک کے پولیس سٹیشن میں ڈرون حملے کے باعث دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

ضلع ٹانک میں تھانہ ایس ایم اے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ 

ڈرون حملے میں زخمی ہونے والے تھانہ شہید مرید اکبر کے ایڈیشنل محرران HC احسان اور LHC آصف کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔